آسٹریلیا میں پاکستانی خواتین سیلف دیفینس کو کتنی اہمیت دیتی ہیں؟

Source: Creative Commons
ایک پاکستانی خاتون کے لئے سڈنی میں ان پر ایک پارکنگ لاٹ میں کیا گیا حملہ سیلف دیفینس سیکھنے کا سبب بنا، پر ماہرین اور تربیت کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستانی کمیونٹی کی خواتین اور بچوں میں اپنا جسمانی دفاع سیکھنے اور ایسی کلاسوں میں اندراج کا رجحان اب بھی بہت کم ہے۔
شئیر