آسٹریلیا میں بھارتی ہسپتال میں آکسیجن پلانٹ لگانے کی عطیاتی مہم

Source: JNMC AMU Facebook
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی المنائی آسٹریلیا نے بھارت میں کووڈ کے متاثرین کی امداد کے لئے حالیہ دنوں میں کامیاب عطیاتی مہم چلائی ۔ اس فنڈنگ کا استعمال جواہر لعل نہرو ہسپتال علی گڑھ میں کس طرح کیا جائے گا اور عطیاتی رقوم کی ضرورت مندوں مریضوں تک پہنچ کو کس طرح یقینی بنایا جا رہا ہے۔ اس کی تفصیل بھارت میں قائیم علی گڑھ یونیورسٹی کے شعبہ انجینرنگ کے سربراہ اور المنائی افئیرز کمیٹی کے چئیرمین ڈاکٹر مرزا محمد سفیان بیگ اور سڈنی میں المنائی آسٹریلیا کے معاون کار ڈاکٹر محمد شکیب سے سنئے۔
شئیر