لاک ڈاؤن کے دوران آسٹریلیا آنے والے بین الاقوامی طالبعلم کی روداد

Tertiary students at the University of Melbourne Source: AAP
فرحان کوکب جب آسٹریلیا آئے تو اس وقت آسٹریلیا میں لاک ڈاؤن ہو چکا تھا- وہ سرحدیں بند ہونے سے پہلے آسٹریلیا کیسے پہنچے اور انہوں نے اس لاک ڈاؤن کے دوران کیسے تگ و دو کی سنیے اس پوڈکاسٹ میں
شئیر