کیا ڈلیوری کمپنی کے خلاف فیصلے سے ڈلیوری رائڈرز مطمئن ہیں؟

در جریان همهگیری کووید-۱۹، ۴.۸ میلیون آسترالیایی از حساب پسانداز بازنشستگی خود پول برداشتند. Source: Rio Helmi/LightRocket via Getty Images
ایس بی ایس اردو سے بات کرتے ہوئے احمد علی کا کہنا ہے کہ اس فیصلے سے راحت ملی ہے اور اس فیصلے کو سراہا جا رہا ہے- ان کا مزید کہنا تھا کہ اس میں اب بھی بہتری کی گنجائش موجود ہے- پوڈکاسٹ سننے کے لیے سپیکر کے بٹن پر کلک کریں
شئیر