SBS Examines:آسٹریلیا کے نئے قوانین نفرت انگیز تقریر کو روکنے اور اس کا جواب دینے میں کس طرح مدد کرتے ہیں؟

Two mouths arguing with speech bubbles and graphic symbols in between them

UN Secretary General Antonio Guterres said, “the world has seen hate speech as a precursor to atrocity crimes.” Source: Getty / Richard Drury

اقوام متحدہ کے مطابق دنیا بھر کی حکومتیں نفرت انگیز تقاریر کے انسداد کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں۔


فروری میں، وفاقی پارلیمنٹ نے ضابطہ فوجداری میں ترمیم (نفرت پر مبنی جرائم) کو منظور کیا۔

یہ بل، 1995 کے ضابطہ فوجداری ایکٹ میں نفرت انگیز جرائم کی موجودہ دفعات میں تبدیلیاں کرتا ہے۔

یہ بل گزشتہ سال پارلیمنٹ میں فیڈرل لیبر کے رکن پارلیمنٹ اور سابق اٹارنی جنرل مارک ڈریفس نے پیش کیاتھا۔

انہوں نے کہا کہ نئے تحفظات قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تشدد کی کارروائیوں کو روکنے کے لیے جلد مداخلت کرنے کی صلاحیت کی حمایت کریں گے۔
ان قوانین کے ذریعے، ہم ان لوگوں کو واضح اشارہ دے رہے ہیں جو ہمیں تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ نفرت انگیز تقریر اور دوسرے نفرت انگیز طرز عمل کے لیے اس ملک میں کوئی جگہ نہیں ہے جو دوسروں کے خلاف تشدد کی ترغیب دیتا ہے یا دھمکی دیتا ہے۔
لیکن کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹارگٹڈ کمیونٹیز کی مدد کے لیے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔

18 جون کو نفرت انگیز تقاریر کے انسداد کے عالمی دن سے پہلے، ایس بی ایس ایگزامنز سوال کرتا ہے کہ آسٹریلیا کے نفرت انگیز تقریر کے نئے قوانین، ہمارے معاشرے پر پڑنے والے اثرات سے کیسے نمٹنا چاہتے ہیں، اور کیا کیا جا سکتا ہے۔
______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں
اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقےSBS Audio” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand
SBS Examines:آسٹریلیا کے نئے قوانین نفرت انگیز تقریر کو روکنے اور اس کا جواب دینے میں کس طرح مدد کرتے ہیں؟ | SBS Urdu