کیا آپ جانتے ہیں کہ مالی خواندگی سے خواتین کو غربت سے نکالا جاسکتا ہے؟

ایکشن آن پاورٹی ایک آسٹریلین تنظیم ہے جو غریب افراد کو درپیش ایسے مسائل کو ٹارگٹ کرتی ہے جن کے باعث وہ غربت میں دھنستے چلے جاتے ہیں اور ایسے مواقع پیدا کرنے کی کوشش کرتی ہے جس کا مقصد کمیونٹیز میں تبدیلی پیدا کر کے ان کی زندگیوں کو بہتر بنانا ہے۔ ایکشن آن پاورٹی کے اہم پروگراموں میں سے ایک خواتین میں مالی خواندگی کو فروغ دینا ہے۔ مزید جانیے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر