بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے حالیہ فسادات میں درجنوں افراد ہلاک، کئی زخمی ہوئے۔ ایس بی ایس اردو نے آسٹریلین کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن اور کمونیٹی ممبر سے بات کی جو ان فسادات کے دوران آسٹریلیا سے نئی دلّی پہنچے تھے۔
شئیر

تاریخِ اشاعت بجے
شائیع ہوا پہلے
By Rehan Alavi
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends

