قرنطینہ ہوٹل میں سیکیورٹی پر مامور گارڈ کن مشکلات میں ہیں

A second security guard who did shifts at the Sydney Harbour Marriott has tested positive to COVID-19. Source: AAP
ہر وقت وائرس کے سامنے سے لے کر حکومتی سطح پر خاطر خواہ پذیرائی نہ ہونے تک ایک سیکیورٹی آفیسر کن مسائل کا شکار ہیں- سنیے اس پوڈکاسٹ میں
شئیر