دھوکے بازوں کا مقابلہ کرنے کیلیے ٹاسک فورس تشکیل دے دی گئی

Computer hacker stealing information with computer Source: Moment RF / Kanok Sulaiman/Getty Images
حکام کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں لوگوں کو ہر سال سرمایہ کاری کی جعلسازی کے ذریعے لاکھوں ڈالر کا نقصان پہنچایا جارہا ہے. عوام کو ان نقصانات سے بچانے کیلیے وفاقی حکومت نے ماہرین کی ایک ٹاسک فورس تشکیل دی ہے جو نیشنل اینٹی اسکیمز سنٹر کے تحت سرمایہ کاری میں دھوکہ دہی کرنے والوں کو پکڑے گی۔
شئیر