جنوبی آسٹریلیا کے ریجنل ٹاؤن ماؤنٹ گیمبئیر میں پاکستانی خاندان نے کمیونیٹی اور مسلم گروپس کے ساتھ مل کر ساؤتھ آسٹریلین پولیس کے "Coming Together Quilt" پروجیکٹ میں حصہ لیا ۔بچون کے بنائے پاکستانی ثقافت کے نمونوں پر مبنی اس آرٹ ورک کو بینر کی شکل میں ساؤتھ آسٹریلین پولیس اور کورٹ کی عمارت میں ایک بینر کی شکل میں لگا کر اس کی کی پذیرائی بھی کی گئی۔ تفصیل جانئے اس پوڈکاسٹ میں۔