کوئینزلینڈ میں پاکستانی کمیونٹی کووڈ۔۱۹ پابندیوں کے باوجود کس طرح اپنی روایات کو جاری رکھے ہوئے ہے

Pakistan Day celebration in Queensland Source: Syed Asghar Naqvi
برسبین مین تین روزہ لاک ڈاون تو ختم ہوگیا لیکن کووڈ۔۱۹ وبا کی وجہ سے کمیونٹی کو شدید مسائل کا سامنا ہے۔ قرنطینہ کا خرچہ، بینالاقوامی طلبا کے مالی مسائل یا پاکستان میں اگر کوئی رشتہ دار فوت ہوجاتا ہے تو اس کے لئے ایگزیمپشن لیٹر حاصل کرنا، ایسے کئی مسائل ہیں جن کا اظہار کوئینزلینڈ میں پاکستان آسٹریلین کلچرل ایسوسیئشن کے صدر سید اصغر نقوی نے ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں کیا ہے۔ لیکن اصغر نقوی کا یہ بھی کہنا ہے کہ اِن مسائل کے باوجود اپنی روایات کو جاری رکھنے کے لئے تقریبات کا انعقاد بھی کیا جارہے ہے۔ تفصیل کے لئے پوڈ کاسٹ سنیئے۔
شئیر