ایک لمبا عرصہ آسٹریلیا سے باہر گزارنے کے بعد عارضی سکونت کے حامل افراد پر کیا گزر رہی ہے؟

Source: StockSnap from Pixabay
ایس بی ایس سے بات کرتے ہوئے ایک عارضی سکونت 491 کے حامل فرد نے بتایا کہ آسٹریلیا آنے پر انہیں معلوم ہوا کہ ان کا لائسنس اور بینک کارڈز معطل کر دیے گئے ہیں۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں
شئیر