A Palestinian boy sits at the rubble of the destroyed house of his family after israeli airstrikes, in Gaza City, 19 May 2021. Source: EPA
مستقبل قریب میں فلسطین کے مسئلے پر امریکی اور عرب حکومتوں کی پالیسی میں کوئی تغیر نہیں آئے گا کیونکہ شام اور ایران کے علاوہ کسی مسلم ملک میں حماس جیسے گروپس کے کے لئے کوئی نرم گوشہ نہیں ہے لیکن خود اسرائیل اور مغرب میں بڑھتا ہوا احتجاج عالمی طاقتوں اور اسٹیک ہولڈرز پر دباؤ ڈال سکتا ہے"۔ مشرق وسطی کے بحران سے متعلق فورم میں ڈاکٹر زاہد شہاب احمد اور ڈاکٹر توصیف احمد کے خیالات سنیں۔ ڈاکٹر زاہد شہاب میلبورن میں الفریڈ ڈیکن انسٹی ٹیوٹ کے ریسرچ فیلو ہیں اور ڈاکٹر توصیف احمد سینئر پاکستانی صحافی/ تجزیہ کار اور کالم نویس ہیں۔