دانش نقاش نے پی سی آئی اے کے نام سے ایپ پر ایک نیا ولینٹئیر فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے آپ آسٹریلیا میں کسی بھی جگہ مدد حاصل کر سکتے ہیں۔ دانش نے ایس بی ایس کو اس ایپ کے بارے میں مزید کیا بتایا سنیے اس پوڈکاسٹ میں
شئیر
LIVE, FREE and EXCLUSIVE

تاریخِ اشاعت بجے
شائیع ہوا پہلے
پیش کار Afnan Malik
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends

