سب گھومنے گئے ہیں میں کیا کروں ، تنہائی کا شکار خواتین ذہنی دباؤ سے کیسے بچ سکتی ہیں

Source: Getty
کووڈ-19 یا کسی دوسری ذاتی وجہ کے باعث حالیہ چھٹیوں کا سیزن گھر پر گزارنے والی خواتین تنہائی کا شکار ہو سکتی ہیں ، یہ صورتحال بعد میں ذہنی دباؤ اور ڈپریشن میں بھی تبدیل ہو سکتی ہے ۔ خواتین میں ذہنی دباؤ کی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں اور ان پر کیسے قابو پایا جائے اس حوالے سے سنئیے ماہر نفسیات سندس برہان کی گفتگو
شئیر