این ایس ڈبلیو میں ملٹی کلچرل کمیونیٹی کے معذورین کی مدد کے لئے ملٹی کلچر ڈس ایبیلیٹی ایڈو کیسی ایسوایشن (ایم ڈی اے اے) معذور افراد کے ساتھ ساتھ ان کے اہل خانہ اور نگہداشت رکھنے والے کئیریر کے لئے مرکزی ادارہ ہے۔یہ ادارہ خاص طور پر ان تارکین وطن پر توجہ مرکوز رکھتا ہے جن کی پہلی زبان انگریزی نہیں ہوتی ایم ڈی اے اے ۔معذورین کے لئے مدد کی درخواست دینے میں کیسے مدد کرتا ہے اور درخواست مسترد ہونے پر اس کے خلاف اپیل کیسے کی جا سکتی ہے؟۔
شئیر




