کرونا وائیرس کے تناظر میں ْوقت پڑنے پر قرنطینیہ یا کورنٹائین میں کس طرح رہا جا سکتا ہے؟ کیا مشترکہ رہائیش یا شیرینگ اکوموڈیشن میں الگ تھلگ رہ کر انفیکشین سے بچنے کی خاص ہدایات ہیں۔ سنئے کہ ضرورت پڑنے پر کس طرح گھر والوں یا روم میٹس کے ساتھ رہتے ہوئے خود کو الگ تھلگ یا آئی سولیٹ کیا جا سکتاہے۔.
شئیر





