موسم کی مناسبت سے جلد اور بالوں کا خیال رکھئے

Skin care product, natural cosmetic, cream, tonic, lotion with green leaves. Flat lay image on blue. Source: element envato
آسٹریلیا میں موسم گرما ہی نہیں سردی بھی شدت کے ساتھ آتی ہے ۔ یہ موسم صرف جلد کو ہی نہیں بالوں اور ناخنوں کو بھی متاثر کرتا ہے ۔ بدلتے موسم کی مناسبت سے اپنا خیال کیسے رکھیں سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں
شئیر