میری پہچان پاکستان سڈنی میں قائیم ایک ایسی کمیونیٹی تنظیم ہے جو تارکین وطن نوجوانوں اور بچوں کو سماجی سرگرمیوں کے ذریعے فعال بنا رہی ہے۔اس بار اپنے سالانہ پروگرام میں معلوماتِ عامہ اور تقریری مقابلوں کے ساتھ پاکستانی یوتھ ٹیلینٹ ایوارڈ بھی دیا جارہا ہے۔ چار دسمبر ۲۰۲۱ کو ہونے والے پرگرام کی تفصیل سنئے تنظیم کے سربراہ سید عاطف فہیم سے۔
شئیر





