کرونا وائرس کے خوف ہراس کے اس زمانے میں بھی جعلسازوں اور فراڈ کرنے والون کا گروہ سادہ لوح افراد کو لُوٹنے کے لئے نت نئے ہتھکننڈے اپنا رہا ہے۔ جب آپ گھر سے کام کر رہے ہوں تو معلومات کی چوری سے لے کر فڑاد کے ذریعے بنک اکاونٹ سے رقم ہتھیانے تک کے واقعات ہو سکتے ہیں ۔ گھر سے کام کرتے وقت آن لائین جعلسازوں سے کیسے بچا جائے؟
شئیر




