اس سال کرونا وبا کی وجہ سے انتہائی قلیل تعداد میں لوگوں کو حج ادا کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔ انہی خوش نصیبوں میں سے ایک واجد حسین شاہ بھی ہیں جنہوں نے اس سال فریضہ حج ادا کیا ہے۔ اس دفعہ ان کا تجربہ کیسا رہا مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر

تاریخِ اشاعت بجے
شائیع ہوا پہلے
پیش کار Afnan Malik
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends


