11 ستمبر 2001 کے بعد مسلمان مائیگرنٹس کے لیے آسٹریلیا میں رہنا کیسا تھا؟

The twin towers of the World Trade Center burn in New York. Source: AP
11 ستمبر کے واقعے کے بعد نا صرف امریکہ بلکہ آسٹریلیا میں بھی اس کا اثر محسوس کیا گیا تھا۔ اس سلسلے میں اس وقت آسٹریلیا میں موجود لوگوں نے معاشرے میں کیا بدلاوؐ دیکھا سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
شئیر