کثافت کم کرنے کے لئے ہم کیا کر سکتے ہیں؟

Source: Getty Images
ماحولیات اور توانائی کے محکمے کے مطابق آسٹریلیا نے پچھلے سال چارلاکھ ٹن کچرا دوبارہ قابلِ استعمال بنانے کے لئے بیرونِ ملک بھیجا ۔ چین نے ایسے کچرے کو لینے سے انکار کر دیا ہے اور وکٹوریہ میں ری۔ سائیکلنگ کی سب سے بڑی کمپنی بند ہو گئی ہے۔ کیا آسٹریلینز ری سایکلنگ کے ممکنہ بحران سے نمٹنے کے لئے خود کیا کر سکتے ہیں ؟ سنئے ماہرین کی رائے پر مبنی پوڈکاسٹ۔ .
شئیر



