اسکاٹ لینڈ نے پہلی مرتبہ سب سے کم عمر اور مسلمان لیڈرچن لیا ہے۔ 37 سالہ حمزہ یوسف سبکدوش ہونے والی فرسٹ منسٹر نکولا اسٹرجن کے بعد حکمران سکاٹش نیشنل پارٹی کے نئے رہنما بن گئے ہیں۔
شئیر

تاریخِ اشاعت بجے
By Ben Lewis
پیش کار Afnan Malik
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends


