آسٹریلین سینیٹ کےآذاد امیدوار غلام حسن سفید فام انتہا پسندی کے خلاف پرُ عزم

Source: Senate candidate Ghulam Hassan
کابل میں پیدا ہونے والے غلام حسن تیس سال پہلے پشاور سے آسٹریلیا آئے ۔ وہ اس سال کے وفاقی انتخابات میں کوئینس لینڈ سے سینیٹ کے آذاد امیدوار ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کرائیسٹ چرچ حملوں کے بعد آسٹریلیا میں ایسے حملوں سے بچائو کے لئیے ان جیسے لوگوں کا سیاست میں آنا ضروری ہے۔
شئیر



