بھارتی ریل کی ۲۰ سالہ تاریخ کے بدترین ٹرین حادثے میں کئی سو ہلاکتیں

Rescuers examine the mangled wreck of one of the trains in a collision to find survivors. Source: AAP / EPA
بھارتی ریاست اڑیسہ میں ضلع بالاسور کے قریب تین ٹرینوں میں تصادم کے باعث کم از کم 288 افراد ہلاک جبکہ 800 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ حادثے میں دو مسافر ٹرینین جبکہ ایک مال گاڑی شامل تھی۔اوڑہ چنئی کورومنڈل ایکسپریس جو چنئی سے کولکتہ کی طرف رواں تھی پہلے ایک مال بردار ٹرین سے ٹکرا گئی۔ایس بی ایس ہندی کی پروڈیوسر ورشالی جین سے حادثے کے بارے میں کی گئی بات چیت سنئے۔
شئیر