کرونا وائرس کی وبا نے سفر کو مشکل بنا دیا ہے ۔ بین الالقوامی سفر سے واپس آنے والے مسافر پروازوں میں تاخیر، پروازوں کی منسوخی اور قرنطینہ سمیت کئی مشکلات سے دوچار ہیں ۔ اس سلسلے میں مختلف خواتین کا تجربہ کیسا رہا سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں ۔
شئیر
LIVE, FREE and EXCLUSIVE

تاریخِ اشاعت بجے
ذریعہ: SBS
Share this with family and friends
