حجاب پہننے والی پہلی کینیڈین رکنِ پارلیمان نے یہ سفر کیسے طے کیا

Source: Supplied
سلمیٰ زاہد انگلستان میں پیدا ہوئیں- جامعہ قائداعظم اسلام آباد اور جامعہ لندن سے تعلیم حاصل کی- سن ۱۹۹۹ میں کینیڈا منتقل ہوئیں- آپ سن ۲۰۱۵ میں پہلی مرتبہ رکنِ پارلیمان منتخب ہوئیں- ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں مزید انہوں نے کیا کہا سنیے اس پوڈکاسٹ میں
شئیر