پاکستان سمیت بر صغیر کے بیشتر ممالک میں گھر میں بچے کی دیکھ بھال اور نگہداشت کی بنیادی ذمہ داری ماں پر ڈالنے کی روایت عام ہے اور اگر نومولود کی دیکھ بھال کے حوالے سے باپ سے کوئی مشورہ لینے کی کوشش کی جائے تو گھر کی بزرگ خواتین کہتی ہیں کہ ارے بچے کی دیکھ بھال سے باپ کا کیا تعلق؟
شئیر





