SKIP TO MAIN CONTENT

جیری زیدی کا کاروباری سوچ اور تخلیقی وژن کا سفر

Jerry Zaidi2.jpeg

سید جیری علی زیدی ایک ایسے آسٹریلین انٹرپریونر، فلم ساز اور اداکار ہیں جنہوں نے کاروبار اور تخلیقی دنیا کو یکجا کرتے ہوئے اپنی منفرد پہچان بنائی۔ ان کا سفر جدت اور معیار سے عبارت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کا ہر بزنس پروجیکٹ ایک نئی کہانی اور نیا تاثر قائم کرنے کا ذریعہ بنتا ہے۔

تاریخِ اشاعت بجے

By Rehan Alavi

ذریعہ: SBS

Skip to podcast episode content

سید جیری علی زیدی ایک ایسے آسٹریلین انٹرپریونر، فلم ساز اور اداکار ہیں جنہوں نے کاروبار اور تخلیقی دنیا کو یکجا کرتے ہوئے اپنی منفرد پہچان بنائی۔ ان کا سفر جدت اور معیار سے عبارت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ان کا ہر بزنس پروجیکٹ ایک نئی کہانی اور نیا تاثر قائم کرنے کا ذریعہ بنتا ہے۔

سید جیری علی زیدی کا کہنا ہے کہ کاروباری دنیا سے فلم سازی اور اداکاری کی جانب ان کا سفر جذبے اور کہانی سنانے کی خواہش سے شروع ہوا۔ ان کے لیے تخلیقی اظہار ہمیشہ ایک طاقتور ذریعہ رہا ہے، جس کے ذریعے وہ لوگوں سے جڑنے اور معاشرتی اثرات پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

IMG_3618.JPG (1).jpeg
Credit: Jerry Zaidi

جیری زیدی نے بطور طالبعلم آسٹریلیا آ کر نہ صرف تعلیم حاصل کی بلکہ کاروبار کی بنیاد بھی رکھی، جو ان کے لئے ایک بڑا چیلنج تھا۔

IMG_5403.jpeg

ان کے مطابق کاروباری سوچ اور تخلیقی وژن کو ساتھ لے کر چلنا آسان نہیں، مگر یہی امتزاج انہیں منفرد بناتا ہے اور مستقبل میں وہ ایسی کہانیوں پر کام کرنا چاہتے ہیں جو متاثر کریں اور دیرپا اثر چھوڑیں۔

______________________________________________________________________

یہ بھی دیکھئے:

_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now