جاب وکٹوریہ سے منسلک اسد تقوی کمیونٹیز کو جوڑنےکے ساتھ روزگار اور تعلیم کے مسائل سے نمٹنے میں مدد کرتے ہیں۔ سنئیے کووڈ کے بعد اب آسٹریلیا میں ملازمتوں کے کیا مواقع ہیں اور ان سے کیسے فائیدہ اٹھایا جا سکتا ہے (پہلا حصہ)
اس پوڈ کاسٹ میں فراہم کردہ معلومات انفرادی مشورہ نہیں ہے مگر اس سے ںئے آنے والوں کے ساتھ یہاں مقیم افراد بھی فائیدہ اٹھا سکتے ہیں۔ جانئےآسٹریلیا میں ملازمت حاصل کرنے کے لئے کس طرح کی مفت مدد موجود ہے۔

شئیر





