آسٹریلیا میں کوئی بھی کاروبار شروع کرنا اور خاص طور پر شریک کاروبار یا کسی کے ساتھ مل کر بزنس شروع کرنا کتنا مشکل ہے اور اسے کس طرح کامیابی کی جانب لے جایا جاسکتا ہے۔
سنتے ہیں محمد یاسین اور فرہاد زاہد سے جو چار دوستوں کے ایک گروپ کا حصہ ہیں جنہوں نے چھوٹی شروعات سے آغاز کیا اور اب میلبورن میں ایک سو سے زائد گاڑیوں کے ایک کاروان کے مالک ہیں۔

_________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک
” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون)
یا اینڈرائیڈ ,
ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے
شئیر




