ہزاروں کشمیریوں کا احتجاج، آزادی مارچ اب دھرنے کی شکل اختیار کرگیا

JKLF 'Azaadi march' in Pakistan-administered Kashmir.

JKLF 'Azaadi march' in Pakistan-administered Kashmir. Source: Supplied

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما توقیر گیلانی کا ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ کشمیر کو آزاد ریاست بنا دیا جائے اور پانچ اگست کو لئے جانے والے اقدامات کو فور طور پر واپس لیا جائے



شئیر

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now