People fly kites to celebrate spring festival, Basant, Sunday, in Lahore, Pakistan. Source: (AP/B.K.Bangash)
بسنت کا تہوار بھارت اور پاکستان دونوں جانب کی پنجاب ریاستوں میں مقبول ہے۔ کووڈ کے بعد اس سال میلبورن میں بسنت میلہ جوش و خروش سے منایا گیا اورمنتظمین کہتے ہیں کہ اس بار ایسا لگا جیسے لاہور میلبورن میں اتر آ یا ہو۔ جہاں آسمان رنگ برنگی پتنگوں سے سج گیا۔