کمر اور گردن کا درد ، آنکھوں کی خرابی ۔۔۔۔۔ کیا جدید طرز زندگی خراج لے رہی ہے ؟

Source: iStockphoto
جدید ٹیکنالوجی نے انسانی زندگی کو بہت آسان بنا دیا ہے ۔ دوسری طرف انٹرنیٹ کی مسلسل دستیابی نے جیسے ساری دنیا کو انگلیوں کے پوروں پر لا کھڑا کیا ہے ۔ لیکن یہ ہی جدید آلات اور طویل اسکرین ٹائم جسمانی طور پر انسان کو تکلیف دینے کا باعث بھی بن رہا ہے ۔
شئیر