لکمبا ’نائٹ مارکیٹ‘ متنوع ثقافت اور رمضان کی رونق کا امتزاج

lakemba Night Market

سڈنی کے علاقے لکمبا میں لگنے والی نائٹ مارکیٹ نہ صرف مختلف ثقافتوں کی خوبصورتی اجاگر کرتی ہے بلکہ رمضان المبارک کی روایتی گہماگہمی کا مرکز بھی ہے۔


تقریبا ایک دہائی قبل ایک ’باربی کیو اسٹال‘ سے شروع ہونے والی سڈنی کی مشہور لکمبا نائٹ مارکیٹ رمضان المبارکے دوران افطار اور اس کے بعد احباب کے ساتھ مل کر ضیافت سے لطف لینے کے لئے ایک بہترین مقام کی شکل اختیار کر گئی ہے۔

Lakemba Night Market

رمضان المبارک کی راتوں کو مزید با رونق بنانے والا یہ بازار صارفین اور فروخت کنندہ گان دونوں کی ہی دلچسپی کا مرکز ہے ۔

Lakemba Night market
Lakemba Night Market
_______
اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقےSBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast ,Apple Podcasts

شئیر

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now