لیجنڈری اداکارہ عظمیٰ گیلانی اور معروف فنکارہ سکینہ سمّو کا مشترکہ ٹیلی ٹھیٹر کس طرح منفرد ہے؟

معروف فنکارہ و ہدایتکارہ سکینہ سمّو، لیجنڈری اداکارہ عظمیٰ گیلانی کے ساتھ ایک منفرد تمثیلی ٹھیٹر کرہی ہیں جس کا عنموان ہے’ ہے اور کوئی عظمیٰ کہیں جسے‘ ۔ یہ شو کس طرح منفرد ہو گا۔ جانئے اس کی تفصیل عظمیٰ گیلانی اور سکینہ سمّو سے کی گئی بات چیت کے اس پوڈ کاسٹ میں ۔
شئیر