مقامی گراسری سٹور: مختلف ممالک کے تارکین وطن کے میل جول کا ذریعہ

Local grocery stop is a one stop shop for many culturally diverse people.s Source: Shimla Spices and Groceries
مقامی گروسری اسٹورز مختلف ممالک کے لوگوں میں کمیونٹی کے احساس کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ وہ ثقافتی طور پر متنوع افراد اور گروہوں کو جنھوں نے آسٹریلیا کو اپنا گھر بنایا ہے کو ایک محفوظ اور متحرک ماحول پیش کرتے ہیں تاکہ وہ اکٹھے ہو سکیں اور دوسرے ممالک کی مصنوعات سے لطف اندوز ہوسکیں۔ اس بارے میں مختلف گروسری سٹور مالکان کا کیا کہنا ہے آئیے سنتے ہیں ۔
شئیر