Cha mẹ đừng cầu toàn, và đòi hỏi quá nhiều từ bản thân mình và các con trong khoảng thời gian này. Source: Cheney Song from Pixabay
عالمی وبا کے تناظر میں وکٹوریہ سب سے زیادہ متاثر ہوا جہاں گذشتہ سال سے اب تک چار مرتبہ لاک ڈاون عائد کیا گیا۔ اس صورتحال نے عام زندگیوں پر تو اثرات مرتب کئے ہیں لیکن اسکول جانے والے بچوں کے ذہنوں کو بھی متاثر کیا ہے ۔