حمیرا سے سنتے ہیں کہ انگلینڈ میں جنم لینے والی یہ پریم کہانی مشترکہ ھندوستان پھر پاکستان اور بالآخر آسٹریلیا تک کیسے پہنچی ۔

Humaira Saeed Leghari is a Birsbane-based writer.
وہ بتاتی ہیں کہ اواخر میں دونوں خاندان اس محبت کی شادی کے خلاف تھے تاہم وقت کے ساتھ ساتھ دونوں نے ایک دوسرے کو قبول کیا اور قریب ایک سو سال قبل کا یہ تعلق اب بھی قائم ہے۔
______
ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے“SBS Audio” کے نام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔
پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچےدئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے