بیڈمینٹن اور زندگی دونوں میدانوں میں ساتھ نبھانے والوں کی داستان

Rizwan and Sara after winning a match in Pakistan. Source: Supplied by Sara Mohmand
رضوان اور سارہ میاں بیوی ہونے کے ساتھ ساتھ گزشتہ پندرہ برس سے ایک ہی ٹیم میں مکس ڈبل کیٹیگری میں بیڈ منٹن بھی کھیل رہے ہیں۔ رضوان آسٹریلیا آنے سے قبل پاکستان میں بھی دس مرتبہ بیڈمینٹن کے نیشنل چیمپئن رہ چکے ہیں۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں
شئیر