مریم نے اپنی گفتگو میں بتایا کہ وہ اپنے بچپن میں یہ فیصلہ کر چکی تھیں کہ وہ اداکاری کے شعبے سے وابستہ ہوں گی تاہم ان کا کہنا کہ وہ کچھ یادگار کرداروں میں حقیقت پسندانہ اداکاری کرنے کی خواہش رکھتی ہیں
مریم کا یہ بھی کہنا کہ آج کے دور نئی نسل سماجی مسائل سے زیادہ آگاہ ہے اور ان کے حل کا ارادہ بھی رکھتی ہے
مریم کے مطابق سوشل میڈیا فالوئنگ کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا تاہم ان کا ماننا ہے کہ اداکار کے کرافٹ کا سوشل میڈیا سے تعلق نہیں ہے اوراداکار کا فن اس کے آگے بڑھنے کی ضمانت ہے۔
_______________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے





