تیراکی بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں کیلیے بھی جسمانی نش و نما میں اہم کردار ادا کرتی ہے، جن میں خاص طور پر قلبی اور سانس کی روانی شامل ہیں۔ تیرتے وقت پانی کو مزاحمت کے طور پر استعمال کرتے ہوئے بچے کی قوت برداشت، لچک اور پٹھوں کو طاقت ملتی ہے- مختلف ممالک میں کی گئی تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ تیراکی کرنے والے بچے زیادہ مضبوط اور مربوط ہوتے ہیں۔ لیکن تیراکی کے فوائد حاصل کرنے سے پہلے تیرنے کے طریقہ کار کو سمجھنا ضروری ہے۔ اسی بارے میں مزید معلومات جاننے کیلیے ایس بی ایس نے ایک پاکستانی نثاد آسٹریلوی سوئمنگ انسٹرکٹر آمینہ آصف سے بات کی ہے جو پچھلے کئی سالوں سے اس شعبے سے منسلک ہیں اور چھوٹے بچوں کو تیرنا سکھا رہی ہیں۔
- کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
- اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے
- اردو پرگرام سننے کے طریقے
- “SBS Radio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ انسٹال کیجئے
پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے سب سے اوپر دئیے ہوئے اسپیکر آئیکون پر کلک کیجئے یا نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے:
Spotify Podcast, Apple Podcasts, Google Podcast, Stitcher Podcast
شئیر





