Strength training صرف جسمانی نہیں ذہنی صحت کے لئے بھی اہم ہے : نمرہ منظور

Nimra Manzoor

Credit: Nimra Manzoor

نمرہ منظور ایک فٹنس انفلواینسر ہیں ، جن کا کہنا ہے کہ اگر آپ جسمانی طور پر اپنی صحت کا خیال رکھیں گے تو آپ کو ذہنی آسودگی بھی محسوس ہوگی۔ ان کی ایس بی ایس اردو سے گفتگو سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔


نمرہ نے ایس بی ایس اردو سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کووڈ 19 کے دوران انہوں نے گھر پر رہنے کی وجہ سے اپنا سوشل میڈیا انفلواینسر کا سفر شروع کیا تاہم وہ کہتی ہیں کہ فٹنس اور strength training کا خیال ان کو اپنے علاقے کے جم میں جانے کے بعد آیا۔

نمرہ کا مزید کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں موجود تارکین وطن خواتین کی اکثریت کو لگتا ہے کہ روزمرہ کے کام اور بھاگ دوڑ اصل میں ایکسرسائز کا متبادل ہے لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔
نمرہ کے مطابق خواتین کو اپنے muscle کی مضبوطی کے لئے ایکسر سائز ضرور کرنی چاہئے تاکہ بڑھتی عمر کے ساتھ ان کی ہڈیاں اور پٹھے مضبوط رہیں۔

نمرہ کا کہنا ہے کہ خود سے پیار کرنا آپ کو زندگی کی جانب گامزن کرتا ہے اور مثبت رویے ’’self love" سے ہی شروع ہوتے ہیں ۔

___
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

شئیر
Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand