فرح زور ایک پاکستانی نژاد سوشل انفلواینسر ہیں جو وکٹوریہ لیگل ایڈ میں بھی خدمات انجام دیتی ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ بطور انفلواینسر زندگی کو ایک دستاویز کرنا شروع کیا جب ان کو لگا کہ بطور ماں ایک چھوٹے بچے کے چیلنجز بہت سی خواتین کے لئے ایک نیا تجربہ ہوں گے ۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ وقت کے ساتھ زندگی تبدیل ہوتی گئی اور ان کی ویڈیوز کا موضوع ایک وسیع کینوس یعنی زندگی کی طرف مڑ گیا۔
وکٹوریہ لیگل ایڈ میں فرح کی خدمات اور کمیونٹی سے متعلق ان کی تفصلی گفتگو سنئے ایس بی ایس اردو کے پوڈکاسٹ میں۔
___________
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریںہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے“SBS Audio” کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچےدئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: SpotifyPodcast , ApplePodcasts