پاکستان سے آتے ہوئے اپنے دستاویز اور کاغذات(Documents) مکمل لے کر آئیں اور ساتھ ہی کوشش کریں کہ اپنا بین الاقوامی لائسنس بھی لائیں، یہ کہنا ہے کومل حلیم کا جو ایک سوشل انفلواینسر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک فارماسسٹ بھی ہیں۔
کومل کہتی ہیں کہ پاکستان اور آسٹریلیا دونوں ممالک میں زندگی گزارنے کے فوائد اور نقصان دونوں ہی ہیں تاہم انہوں نے بتایا کہ آسٹریلیا بطور ایک تارک وطن آ کر زندگی باکل نئے سرے سے شروع کرنی پڑتی ہے ۔
_____
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔