Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE starting June 12 2026

ممدانی کی تاریخی فتح دنیا بھر کے تارکینِ وطن کے لیے امید کی کرن

Capture.PNG

Zohran Mamdani with his wife Rama Duwaji after they voted. Picture: AFP

آج کے ایس بی ایس اردو پوڈکاسٹ میں ہمارے ساتھ ہیں امریکہ میں مقیم پاکستانی صحافی، شہاب رحمان، جو نیو یارک سٹی کے نئے میئر، زوہران ممدانی، کی حیران کن کامیابی پر تبصرہ کریں گے۔ ٹرمپ کے دور کے اثرات، امریکی سیاست میں تبدیلی اور پاکستانی کمیونٹی پر اس فتح کے ممکنہ اثرات کو جانیں، شہاب رحمان کے تجزیے کے ساتھ۔

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By Shadi Khan Saif

پیش کار Shadi Khan Saif

ذریعہ: SBS

Share this with family and friends

آج کے ایس بی ایس اردو پوڈکاسٹ میں ہمارے ساتھ ہیں امریکہ میں مقیم پاکستانی صحافی، شہاب رحمان، جو نیو یارک سٹی کے نئے میئر، زوہران ممدانی، کی حیران کن کامیابی پر تبصرہ کریں گے۔ ٹرمپ کے دور کے اثرات، امریکی سیاست میں تبدیلی اور پاکستانی کمیونٹی پر اس فتح کے ممکنہ اثرات کو جانیں، شہاب رحمان کے تجزیے کے ساتھ۔

امریکہ میں مقیم پاکستانی صحافی Shahab Rahman کی بصیرت کے ساتھ جانیں کے نیو یارک سٹی کے نئے میئر Zohran Mamdani کی شاندار کامیابی پر، جس فتح نے نہ صرف ٹرمپ دور کے امیگریشن اور سیاست کے مناظرات کو چیلنج کیا ہے بلکہ شہر میں بسنے والے تارکینِ وطن کی امیدوں اور آوازوں کو بھی سراہا ہے۔

__
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔

Latest podcast episodes

Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now