ملئیے آسٹریلین کرکٹر سے جو جنوبی پنجاب کے لیے کھیل رہے ہیں

Australian player Aaron Summers is all set to become the first foreign player to feature in the revamped Pakistan’s domestic cricket Source: Grant Bradburn twitter
ایرون سمر آسٹریلین کھلاڑی ہیں اور پاکستان میں ایک روزہ سیریز کھیلنے کی لیے گئے ہیں- ایرون جنوبی پنجاب کی طرف سے کھیلیں گے- مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں ۔ بشکریہ انس سعید ۔ پاکستان
شئیر