یہ فنکار اپنی منفرد تخلیقات کے ذریعے عربی خطاطی، گرافِٹی سڑک آرٹ اور لکڑی کے ہنر کو ایک ساتھ جوڑتے ہیں۔ آسٹریلیا میں پیدائش اور پرورش پانے والے شکیل، اپنے پاکستانی/ہندوستانی ثقافتی ورثے کو جدید شہری فن کے ساتھ ملا کر جدید آرٹ کے شاہکار تخلیق کرتے ہیں۔
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے




