میلبورن میں بسنت فیسٹول اور سوشل میڈیا پر ہنگامہ: مسئلہ کیا ہے؟

Source: Manthan Parikh
ایونٹ کے میزبان ملک ذیشان کا کہنا ہے کہ چند لوگ پراپیگنڈا کر کے سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں جبکہ بسنت میں موجود یاسر علی اور فیصل نے بد انتظامی پر سوالات اٹھائے ہیں- مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں
شئیر